41

گجرات سے تیز رفتار کوسٹرنے کارکو پیچھے سےٹکر ماردی، کار بری طرح متاثر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاہڑیانوالی(عدیل خان چوہدری) گجرات سے تیز-رفتار کوسٹرنے کارکوپیچھے سےٹکرماردی

تفصیلات کے مطابق پاہڑیانوالی مین روڈ پررات تقریباً 7 بجے کےقریب وڑائچ پٹرولیم کےسامنے یوٹرن پرگجرات سے کوسٹرنمبرJF2648 منڈی بہاؤالدین کی جانب جارہی تھی کوسٹر ڈرائیورکی غفلت سے پھالیہ کی طرف جانے والی کار نمبرLEA4759 کو پیچھے سےٹکرماردی جس کے نتیجے میں کار کی ایک سائیڈ بُری طرح متاثر ہوگی غلطی کوسٹرڈرائیورکی تھی تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تھانہ پاہڑیانوالی پولیس موقع پرپہنچ گئی پولیس مصروف تفتیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں