62

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل منڈی بہاؤالدین چوہدری غلام حسین بوسال نجی دورہ پر جرمنی روانہ

منڈی بہاؤالدین: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل منڈی بہاؤالدین چوہدری غلام حسین بوسال نجی دورہ پر جرمنی روانہ، وہ دو ہفتے جرمنی سمیت یورپ کے مختلف ممالک میں قیام کرینگے، چوہدری جاوید اقبال ماجرا اور قاسم مراد بوسال بھی اس سفر میں انکے ہمراہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں