66

ملک وال نہر کنارے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ، تشدد کر کے قتل کیا گیا، نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملک وال(نامہ نگار)نہر کنارے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ، تشدد کر کے قتل کیا گیا، نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفصیلات کیمطابق تھانہ ملک وال کے علاقہ مرادوال کے قریب لوئر کینال جہلم کے کنارے ایک نامعلوم شخص کی نعش پڑی تھی جسے دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ملک وال منتقل کر دی ، مرنے والے کی شانخت نہیں ہو سکی پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد نعش میونسپل کمیٹی کے حوالے کر دی جبکہ نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں