93

مرالہ: تیزرفتار ٹرک نے 14 سالہ موٹرسائیکل سوارطالبعلم کو کچل دیا، موقع پرجاں بحق ہوگیا

منڈی بہاؤالدین کے علاقہ مرالہ روڈپر تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے سکول کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ 14سالہ نوجوان سکول سے چھٹی ہونے پر موٹرسائیکل پرسوارہوکر سکول سے نکلاتو موڑکاٹتے ہوئے تیزرفتارٹرک کی زدمیں آگیا۔ٹرک کے ٹائروں تلے آکر طالبعلم موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔

اسکی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل۔کردی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں