88

موجیانوالہ: مزدا اور ٹرالے کے درمیان تصادم، قریب گزرتے 40 سالہ موٹر سائیکل سوار زد میں آ کر موقع پر جاں بحق، 10 افراد زخمی

موجیانوالہ:(پوسٹ منڈی) پٹرولنگ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق موجیانوالہ میں مزدا اور ٹرالے کے درمیان تصادم سے موٹر سائیکل سوار مزدے کے نیچے آنے سے 40سالہ شخص اتووالہ کا رہائشی جان کی بازی ہار گیا جبکہ ساتھ 6سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا

عینی اور 10افراد زخمی ہوئے متاثرین کے ورثا کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کریں گے کیونکہ یہ خدائی امر ہے اہل علاقہ کا مطالبہ ہے یہاں آئے روز بڑے ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہوتیں ہیں لہذا اس روڈ کی جلد تعمیر و توسیع کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں