33

ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین مہتاب وسیم کا صفائی مہم کا افتتاح، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین شہر میں ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری غلام حسین بوسال، چئیرمین میونسپل کمیٹی حاجی محمد ناصر ، ممبران میونسپل کمیٹی،اے ڈی سی ،اسسٹنٹ کمشنر،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی انصر ساہی، ایم او سروسز محمد فیاض و سٹاف میونسپل کمیٹی کے ساتھ صفائی مہم کا افتتاح کر رہے ہیں، اس موقع پر میڈیا و اہلِ علاقہ بھی موجود ہیں

یہ خبر بھی پڑھیں
تحصیل پھالیہ میں صفائی اور انسداد تجاوزات مہم کا آغاز کر دیا گیا، اس صفائی مہم کا دوسرا حصہ سینیٹیشن ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں