149

پی ٹی آئی کے نا کام امیدوار ندیم افضل چن کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان

سرگودھا: سرگودھا کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 سے پی ٹی آئی کے نا کام امیدوار ندیم افضل چن کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔

زرائع کے مطابق ندیم چن کو عمران خان سے ملاقات کے لئے بنی گالا بلوایا لیا گیا. جن سے عمران خان کی متعدد ملاقاتیں ہیں اور انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے دوران الیکشن عمران جان ان کے آبائی گاوں منڈ مکو ان کے گھر بھی ائے اور جلسہ سے خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں