145

اس بچے نے آج الشفاء ہسپتال کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کی ہے، CCTV Camera سے ویڈیو ریکارڈ، جو اس بچے کو جانتا ہو ضرور اطلاع دیں، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین: اس بچے نے آج الشفاء ہسپتال کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کی ہے ایک غریب آدمی کا ہے جو اس بچے کو جانتا ہو ضرور اطلاع دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں