142

ریاض فاروق ساہی امیدوار این اے 85 اور حمیدہ وحید الدین امیدوار پی پی 65 میں باقاعدہ الائنس ہوگیا، حمیدہ وحید الدین نے اور کیا کہا، دیکھیں اس ویڈیو میں

این اے 85 کی سب سے بڑی خبر

سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی ،ریاض فاروق ساہی اور حمیدہ وحید الدین میں باقاعدہ الائنس ہوگیا،مل کر الیکشن لڑنے کا فارمولا طے ،ن لیگ کی قیادت اور متحدہ مجلس عمل کی قیادت کی اہم میٹنگ ،

متفقہ فیصلہ کے تحت امیدوار متحدہ مجلس عمل این اے85محمد ریاض فاروق ساہی اوراُمیدواربرائےMPAپی پی 65 حمیدہ وحید الدین میں اتحاد کا فارمولا طے پا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں