71

کیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنم لیاقت علی رانجھا چوہدری شاہد نسیم کے حق میں دستبردار ہونے جار رہے ہیں؟ سنیں ان کی زبانی اس انٹرویو میں

بریکنگ نیوز۔
حلقہ پی پی 67 سے افواہیں گردش میں ہیں کہ آزاد امیدوار لیاقت علی رانجھا پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری شاہد نسیم گوندل کے حق میں دستبردار ہو رہے ہیں۔اس بات میں کس حد تک صداقت ہے آئیے جانتے ہیں لیاقت رانجھا سے انہی کی زبانی براہ راست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں