26

پہلا قومی پرچم تیار کرنے والے ماسٹر افضال کی برسی آج بروز منگل منائی جائے گی

عارف والا: پاکستان کا پہلا پرچم تیار کرنے والے خیاط ماسٹر افضال حسین کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

پاکستان کے لیے پہلا پرچم تیار کرنے والے خیاط ماسٹر افضال حسین کی35 ویں برسی آج بروز منگل منائی جا رہی ہے، ماسٹر افضال 1907 میں بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے، انھوں نے جون 1947 میں پاکستان کا پہلا پرچم ماسٹر افضال حسین نے پیمائش اور رنگوں کے تناسب سے تیارکیا، وہ10 جولائی1983کو وفات پاگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں