42

آل ڈسٹرکٹ عوامی فٹبال میلہ منڈی بہاؤالدین کا افتتاحی میچ

آل ڈسٹرکٹ عوامی فٹبال میلہ منڈی بہاؤالدین کا افتتاحی میچ
منڈی بہاؤالدین: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے سرسبز گراؤنڈ میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی تنویر مارتھ ایڈووکیٹ، ضلعی صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن عرفان بابر چودھری، چیئرمین میڈیا عزت رسول، اینکر پرسن راجہ ذوالفقار علی، صدر بیڈ شیٹ ایسوسی ایشن خواجہ شبیر احمد اور عمران مارتھ تھے۔

تنویر مارتھ ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 65 چوہدری عظمت اللّہ مارتھ کی نمائندگی کر رہے تھے۔
مہمانوں کا کھلاڑیوں سے تعارف اور دونوں ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں