67

قادرآباد: دریائے چناب پر مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ایک نوجوان دریا میں ڈب گیا، نعش کی تلاش جاری

قادرآباد : دریائے چناب پر مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ایک نوجوان دریا میں ڈب گیا ابھی تک اس کی تلاش جاری ہے ۔

وقار علی ولد اصغر علی قوم بھٹی نارووال کا رہائشی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں