62

مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسہ میں آتش بازی پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج، مقدمہ درج

منڈی بہاوالدین … مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسہ میں آتش بازی پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج .. پولیس
منڈی بہاوالدین …. مقدمہ تھانہ ملکوال میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی دفعات کے تخت درج کیا گیا … پولیس
منڈی بہاوالدین … آتش بازی کرنے پر ایک ملزم گرفتار ایک فرار ہو گیا … پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں