131

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے پی پی 65 کا پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر طارق ساہی پریس کانفرنس کے دوران پھٹ پڑے، ویڈیو دیکھیں

میری ٹکٹ گورننگ بورڑ اور عمران خان نےخود جاری کی، شعیب صدیقی نے خود سے جعلی ٹکٹ بنا کے جاری کیا، خان صاحب سے گزارش ہے شعیب صدیقی جیسے ناسوروں کو پارٹی سے نکال باہر پھینکیں۔۔
طارق ساہی پریس کانفرنس کے دوران پھٹ پڑے

یہ ویڈیو بھی دیکھیں

تحریک انصاف نے پی پی 65 کا ٹکٹ ارشد محمود کو دے دیا، پارٹی ٹکٹ کے بعد ارشد محمود کی پریس کانفرنس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں