64

ڈنگہ روڈ مصطفائی سکول کےقریب تیز رفتار موٹر سائیکل کا بُری طرح سے حادثہ، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

پاہڑیانوالی ڈنگہ روڈ مصطفائی سکول کےقریب تیز-رفتار موٹر سائیکل نمبرGTL4768 بُری طرح سے حادثہ پیش آیا اور موقع موت واقع ہوگی باڈی اس وقت تھانہ پاہڑیانوالی میں پڑی ہیں،شناخت نہیں ہو رہی جو اس کو جانتا ہو پلیز رابطہ نمبر تھانہ پاہڑیانوالی 0546592032

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں