63

واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے مین ریلوے چوک کا ٹرانسفارمر تیسرے روز بھی خراب، عوام کا شدید احتجاجی مظاہرہ

ملکوال میں عوام کا شدید احتجاج. واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے مین ریلوے چوک کا ٹرانسفارمر تیسرے روز بھی خراب. عید کے دنوں میں اہل محلہ اوردکاندار حضرات کو شدید گرمی اور مشکلات کا سامنا اور واپڈا کی جانب سے بے حسی کا بہترین مظاہرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں