143

نوسرباز نوشو پاک دربار رنمل شریف کےنام پر گھرگھرمانگنے والے بھکاری مشکوک ہونے پرمیڈیا کی حراست میں

پاہڑیانوالی (عدیل خان چوہدری) پاہڑیانوالی کےنواحی گاؤں ہیگروالا میں نوسربازگھرگھرمانگنے والے مشکوک میڈیانے پکڑلئے پہلےتویہ مانتےنہیں تھے کچھ دیرانہوں نے بتایاکہ ہم لوگ حضرت نوشہ گج بخش المعروف نوشو پاک رنمل شریف کے نام پرگھرگھرمانگتےہیں

ان کاکہناہے کہ ہم وہاں کے نہ مریدہیں اورنہ ہی خادم اپنے پیٹ کی خاطر ہم نے یہ جعلی لباس اڑھ رکھاہے نہ تویہ کوئی درباری ملنگ ہیں اورنہ ہی یہ وہاں پہ خادم ہیں ان لوگوں نے جودربارپرخادمین کالباس ہے وہی ان نوسربازوں نے پہن رکھاہے اوریہ لوگ دن کومانگتےہیں

شکل سے یہ نشہ آوربھی ہیں گاؤں کے لوگ جب اکٹھاہونے شروع ہوئے ان نوسربازوں نے گاؤں کے لوگوں سے معافی مانگی اورلوگوں نے ان نوسربازوں کوگاؤں سے نکال دیااگران جیسے جعلی مانگنے والے بھکاری کہیں بھی کسی گاؤں میں نظرآئیں مشکوک ہوں توپکڑلیں اور فورا15پولیس کوکال کریں کال کرنے والے کانام صیغہ راز میں رکھا جائے گا آپ کی ایک کال بڑے نقصان سے بچاسکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں