78

کیهوہ کے قریب ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو کر نہر میں جا گرا، ڈاکو فرار

منڈی بہاؤالدین تهانہ صدر کے علاقہ کیهوہ کے قریب ڈکیتی کی واردات
دوران ڈکیتی ایک شخص فائرنگ سے شدید زخمی ہو کر نہر میں گر گیا

تهانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی
پولیس کے موقع پر پہنچنے پر ڈاکو سروٹوں میں چھپ گئے

زرائع کے مطابق پولیس نے سرٹوں کو گہرے میں لے لیا
پولیس نے سروٹوں کو آگ لگا دی
آگ لگنے کے باعث ڈاکو بهاگ کر باہر بھاگے تو پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

تین ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں