196

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ اڑ گئی، سابق ضلعی صدر عبدالروف گوندل نے حلقہ پی پی 68 سے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، ویڈیو دیکھیں


منڈی بہاوالدین … تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر عبدالروف گوندل نے حلقہ پی پی 68 سے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا …

منڈی بہاوالدین … پی ٹی آٸی کے سابق ضلعی صدر نے تحریک لبیک پاکستان میں شموليت اختیار کر لی …

منڈی بہاوالدین … پارٹی کی 15 سال خدمت کی لیکن جب الیکشن آیا تو نظرانداز کر کے نٸے شخص کو ٹکٹ دے دیا .. عبدالروف گوندل

منڈی بہاوالدین …. عبدالروف گوندل حلقہ پی پی 68 سے تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار ہوں گے … صاحبزادہ ابو بکر ضلعی صدر تحریک لبیک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں