65

ٹرک نے موٹر سائکل سوار فیملی کو کچل دیا. ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہائوالدین منتقل کر دیا

منڈی بہاوالدین:ٹرک نے موٹر سائکل سوار فیملی کو نیچے دے دیا

15 اور تھانہ سول لائین 5 مرتبہ کال کرنے کے باوجود 1 گھنٹے میں تھانہ سول لائین سے پولیس اہلکار کنگ روڈ چوک نہ پہنچ سکے

ریسکیو1122 نے زحمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کردیا

ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں