63

نامعلو م بزرگ شخص ٹرین کے نیچے کچل کر جاں بحق ، نعش کی شناخت نہیں ہو سکی، ہسپتال منتقل

ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز ہریا کے قریب ایم 65سالہ نامعلوم شخص ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 نے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال ملک وال منتقل کر دی ، نعش کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں