111

پاہڑیانوالی: گجرات سرگودھا روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

پاہڑیانوالی /حادثہ
پاہڑیانوالی سٹی گجرات سرگودھا روڈ نزد دربار بابا خلیل شاہ ٹرک اور کار میں تصادم؛؛؛ ؛کار سوار 3 افراد شدید زخمی، مریضوں کوطبی آمداد کے لیے RHCہسپتال ریفرکردیاگیا، تھانہ پاہڑیانوالی پولیس موقع پرپہنچ گئی مزیدتفتیش جاری


رپورٹ عدیل خان چوہدری کرائم رپورٹر روزنامہ آئینہ انقلاب منڈی بہاؤالدین
ڈپٹی بیوروچیف روزنامہ نیااندازگجرات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں