96

پاہڑیانوالی واپڈا سب ڈویژن کی ہٹ دھرمی عروج پر، جوکالیاں روڈ کا ٹرانسفارمر 4 دن سے خراب، عوام کا احتجاج، ویڈیو دیکھیں

پاہڑیانوالی سے لائیو کوریج
پاہڑیانوالی /واپڈاکےخلاف احتجاج

پاہڑیانوالی واپڈا سب ڈویژن کی ہٹ دھرمی عروج پر اس مبارک ماہ رمضان المبارک میں جوکالیاں روڈ کا ٹرانسفارمر 4دن سےجل گیاہے بجلی بند، مسجدوں سے پانی غائب.

انجمن تاجران اورعوام نے واپڈاآفس کےسامنے پاہڑیانوالی گجرات اورسرگودھادونوں اطراف بلاک کردئے گئے تھانہ پاہڑیانوالی پولیس موقع پرپہنچ گئی

کافی دن ہوگئے لیکن واپڈا والے عوام سے تعاون نہیں کررہے عوام واپڈاوالوں کیخلاف مردہ بادکےنعرے لگارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں