92

پاہڑیانوالی میں طوفان اور اس سے ہونے والی تباہی کے مناظر، تصاویر اور ویڈیو دیکھیں اس لنک میں

پاہڑیانوالی :ہیگر خورد میں طوفانی ہوا کی وجہ سے سکول کا سفیدا، بجلی کےکھمبےکےاوپرجاگرا جس کی وجہ سے پورے گاؤں کی بجلی معتل ہو گئی اہل علاقہ کی اعلٰی حکام سے پر زور اپیل ہے کہ جلدبجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں