66

کوٹ بلوچ کا رہائشی محمد اسلم اپنی ہی زمین کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں

منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کوٹ بلوچ کا رہائشی محمد اسلم اپنی ہی زمین کے لیے دربدر ۔منڈی بہاؤالدین محمد اسلم اپنی ہی زمین کے لیے دربدر دھکے خانے لگا انتظامیاں کی ملی بھگت سے محمد اسلم کی زمین پر بااثر لوگوں نے اپنا قبضہ جمالیا

میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے محمد اسلم کی بیوی منظوراں بی بی نے کہا کہ 26 سال سے تھانے کے چکر لگوا رھیں ھیں نہ تو ہماری پولیس نے سنی اور نہ ہی پٹواری نے سنی جب بھی پٹواری کے پاس جاتے ھیں تو پٹواری گالی گلوچ کرتا ھے

پٹواری محمد حنیف نے منظوراں بی بی کے کپڑے بھی پھاڑ دیے جب وہ تھانہ پہنچی تو بااثر زمنداروں نے پیسے کے پل پر اس غریب عورت کی ایف آئ آر درج نہ ھونے دی اور منظوراں بی بی کی چار ایکڑ زمین پر قبضہ جمالیا

انھوں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف. آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ سے اپیل کی ھے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں