117

ڈھوک کاسب میں دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد زخمی، دو کو تشویشناک حالت پر گجرات ہسپتال ریفر کر دیا گیا

منڈی بہاوالدین:تھانہ صدر کے علاقہ ڈھوک کاسب میں دو گروپوں میں تصادم،
فائرنگ سے پانچ افراد زخمی، اسپتال منتقل
دو کی حالت تشویشناک، گجرات ریفر کردیا گیا
جھگڑے کی وجہ معمولی تلخ کلامی بتائی جارہی ہے
زخمیوں کی درخوست پر کارروائی شروع کردی گئی ہے، پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں