58

لونگ میں تین دنوں سے بجلی غائب، نیا ٹرانسفارمر لگانے کیلئے واپڈا اہلکار 15 ہزار روپے رشوت مانگنے لگے، ویڈیو دیکھیں

پھالیہ/احتجاج
تحصیل پھالیہ کےگاؤں لونگ میں تین دنوں سے بجلی غائب
علاقہ مکین سراپا احتجاج

اتنی شدید گرمی میں بچوں کا برا حال اور پڑھائی کا بھی حرج واپڈا والے رشوت مانگنے لگے 15 ھزار دو گے تو نیا ٹرانسفارمر لگا کر دیں گے اہلیان گاوں کا الزام تفصیل کے مطابق تحصیل پھالیہ کےگاؤں لونگ میں تین دنوں سے بجلی غائب ہے اور واپڈا کے ملازم 15 ھزار روپے کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں

واضح رہے کہ علاقے کے لوگوں کے مطابق 6 ماہ پہلے بھی 50 ھزار واپڈا کو ٹرانسفارمر جلنے کے بعد نیا لگوانے کا دے چکے ہیں ہماری اعلٰی حکام سے اپیل ہے کہ نیا ٹرانسفارمر جلد سے جلد رکھ کر دیں تاکہ بچوں اور مریضوں کو کچھ راحت ملے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں