40

پھالیہ ، میاں ویلفیئر فائونڈیشن کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

پھالیہ (تحصیل رپورٹر) میاں ویلفیئر فائونڈیشن کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں ویلفیئر فائونڈیشن منڈی بہائوالدین کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی محمد نواز گوندل چیئرمین PDA، میاں رشید احمد انصاری، ڈاکٹر صابر حسین چیئرمین امن کونسل پاکستان، محمد انور چیئرمین میاں ویلفیئر فائونڈیشن پھالیہ، محمد اقبال مانگٹ چیئرمین میاں ویلفیئر فائونڈیشن مانگٹ، محمد عرفان، پرویز اقبال، محمد وسیم نائب کورٹ سیشن جج منڈی بہائوالدین، میاں مختار احمدڈی سی آفس منڈی بہائوالدین، میاںمحمد انصر عزیزسندھو بانی و چیئرمین میاں ویلفیئر فائونڈیشن منڈی بہائوالدین، فیصل عمران، قاری شمریز اختر انصاری صدر میاں ویلفیئر فائونڈیشن منڈی بہائوالدین کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ میاں ویلفیئر فائونڈیشن کا مرکزی دفتر ضلع کمپلیکس سے ملحقہ بلڈنگ میں بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں