103

ملکوال بھرے بازار میں چور دن دیہاڑے موٹر سائیکل لے اڑا

ملک وال(نامہ نگار)بھرے بازار میں چور دن دیہاڑے موٹر سائیکل لے اڑا، تفصیلات کیمطابق مقامی تاجر سرفراز احمد پرانی غلہ منڈی کے سامنے ایک دکان پر موٹر سائیکل پر آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کر کے دکان میں گیا جب تھوڑی دیربعد وہ باہر نکلا تو موٹر سائیکل غائب تھی جسے نامعلوم چور لے گیا تھا ۔ پولیس تھانہ ملک وال نے رپورٹ درج کر تلاش شروع کر دی ہے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں