227

چوٹ دھیراں: سسرالیوں نے 24 سالہ خاتون کو پھندہ دے کر قتل کر دیاگیا، لڑکی کی والد کی انصاف کی اپیل، ویڈیو دیکھیں

تھانہ ملکوال کے علاقہ چوٹ دھیراں میں 24 سالہ خاتون کو پھندہ دے کر قتل کر دیاگیا – (ر) سے سسرال والے اکثر لڑائی کرتے تھے- پولیس کی جانب سے تا حال مقدمہ درج نہیں کیا گیا- ٹی ایچ کیو ملکوال کے ڈاکٹرز نے میت ہسپتال کے لان میں رکھوا دی-
عبدالرزاق کی بیٹی (ر) کی شادی تین سال قبل چوٹ دھیراں میں ہوئی تھی- باپ نے حکامِ بالا سے انصاف کی اپیل کی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں