174

پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر میاں امجد اکرم نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا

منڈی بہاؤالدین: پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر میاں امجد اکرم نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ضلعی صدر ذوالفقار رانجھا کے ناروارویہ کے خلاف استعفیٰ دے رہاہوں، میاں امجد اکرم کی پریس کانفرنس۔

یہ خبر بھی پڑھیں
چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آج منڈی بہائوالدین آمد

پارٹی میں بطورورکرکام کرتارہوں گا ۔پارٹی میں ورکروں کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ خاص لوگوں کو پروموٹ کیاجارہاہے۔میاں امجداکرم کے پریس کانفرنس میں الزامات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں