54

کندھانوالہ کی رہائی بیوہ کا بجلی کا میٹر 2 دفعہ درخواست دینے کے 1 سال بعد بھی نہ لگ سکا، وپورٹ دیکھیں اس ویڈیو میں

منڈی بہاؤالدین ۔حسین ٹاون کندھانوالہ کی بیوہ کا بجلی کا میٹر سال سے اوپر ہو گیا۔ 2 بار درخواست جمع کرانے کے باوجود نہ لگ سکا؟ ایکسین واپڈہ منڈی بہاؤالدین نوٹس لیکر فوری میٹر لگانے کے احکامات صادر فرمائیں ۔

مذید ویڈیوز کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں