85

لوہا ٹبہ روڈ پر لاہور ائیر پورٹ سے واپس آنے والے کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو نیند آنے پر گاڑی گندم کی فصل میں جا گھسی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاہڑیانوالی /حادثہ
پاہڑیانوالی رنسیکے لوہا ٹبہ روڈ پر لاہور ائیر پورٹ سے واپس آنے والے کیری ڈبہ نمبرLEB6732 کے ڈرائیور کو نیند آنے پر سڑک سے نیچے کلابازیاں کھاتاہواکھیت میں جاگرا. تمام مسافر بالکل محفوظ رہے تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا یہ کیری ڈبہ لوہا ٹبہ کے محمد عباس کاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں