53

پاہڑیانوالی روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، آئے روز ٹریفک حادثات معمول بن گئے، رپورٹ دیکھیں احسان الحق نازش کی اس رپورٹ میں، ویڈیو دیکھیں

یہ ہے میرے پاہڑیانوالی کئ ترقی ۔
صد افسوس

پاہڑیانوالی خستہ حال گجرات سرگودہا روڈ محلہ خلیل شاہ پر آئے روز قیمتی گاڑیاں کو لاکھوں کانقصان ہونے لگا ۔یہ عرصہ دو سال سے اس رودر کا آینئہ ہے درجنوں گاڑیوں کا نقصان ہوا اور ن کی حکومت کام صرف کام کے خالی نعرے لگارہی ۔۔۔Nnn

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں