75

ہیلاں میں 28 ایکڑ پر کھڑی تیار گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، کسان کو لاکھوں روپے کا نقصان، ویڈیو دیکھیں

پھالیہ …. ہیلاں میں گندم کی فصل میں آگ لگ گٸی .
آگ نے 28 ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا .

ایک کھیت میں لگنے والی آگ نے تیز ہوا کے باعث ملحقہ کھیتوں میں کھڑی فصل کو بھی لپیٹ میں لی کر خاکستر کر دیا .
مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے کافی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پا لیا .
پھالیہ … آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں