57

تھانہ سول لائن میں ASI نے کنگ روڑ چوک سے 4 من مردہ گوشت کی گاڑی پکڑ لی

بریکنگ نیوز :
تھانہ سول لائن منڈی بہاوالدین :
تھانہ سول لائن میں محمد ارشاد ASI نے کنگ چوک سے مردہ گوشت کی گاڑی پکڑ لی
جس میں 4/5 من مردہ گوشت تھا
جس سے انتہائی بری سمیل آرہی تھی۔
۔ملزمان گوشت بیچنے کے لیے گجرات جارہے تھے
جن کو پکڑ کر ان کے خلاف FIR درج ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔

۔سلیوٹ پیش کرتے ہیں محمد ارشاد صاحب کو جنہوں نے اس کو پکڑا اور اعلی حکام سے اپیل ہے اس ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ اس کام کو روکا جا سکے۔ذیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اعلی حکام کی طرف سے اس بات کا سختی سے نوٹس لیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں