87

عمران خان بنی گالہ سے پنڈ مکو پہنچے

چوہدری وسیم گلزار چئیرمین تحریکِ انصاف جناب عمران خان کے ہمراہ بنی گالہ سے پنڈمکو پہنچے جہاں انکے قریبی دوست ندیم افصل چن نے تحریکِ انصاف کا شمولیتی جلسے کا انعقاد کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں