55

تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر نوجوان جاں بحق

پاہڑیانوالی (نمائندہ خصوصی) …. چک جانو(نئی آبادی) کا رہائشی نوجوان تصور ولد عنایت اپنے موٹرسائیکل پر سوار ہو کراڈا پاہڑیانوالی سے چک جانو جا رہا تھا کہ ارزانی کے قریب گجرات کی طرف سے آنے والے تیز-رفتار ڈمپر نے پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں نوجوان تصور موقع پر جاں بحق ھو گیا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا پولیس تھانہ پاہڑیانوالی نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی عینی شاہدین کے مطابق ڈمپر ڈرائیور سو رھا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں