108

سابق وزیراعظم نوازشریف کو جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران ایک شخص نے جوتا مار دیا

سابق وزیراعظم نوازشریف پر جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ،سیکورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے گرد سخت سکیورٹی حصاربنا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سیمینار سے خطاب کیلئے جامعہ نعیمیہ پہنچے ،جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیاگیا ۔سابق وزیراعظم نوازشریف خطاب کیلئے ڈائس کی طرف آئے تو مشتبہ شخص نے ان کی طرف جوتا اچھال دیا جو ان کے بائیں بازو پر لگا۔ویڈیو دیکھئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں