46

نامعلوم شخص کا خواجہ سرا پر چاقو سے حملہ ، خواجہ سرا صبا زخمی ہو گیا

ملک وال(نامہ نگار) خواجہ سرا صبا اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ دربار شیرازی ملکوال پر حاضری پر گیا تو وہاں ایک نامعلوم شخص سے کسی بات پر تلخ کلامی ہو گئی جس پر ملزم نے خواجہ سرا پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا واقعہ پر خواجہ سرا اپنے لیڈڑ میڈم انمول کی قیادت میں تھانہ ملکوال پہنچ گئے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ملزم فرار ہو گیا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں