57

چک رائب کے قریب نامعلوم بزرگ کی لاش لوئر کینال جہلم سے برآمد

ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز چک رائب کے قریب ایک 65سالہ نامعلوم بزرگ کی لاش لوئر کینال جہلم میں تیر رہی تھی جسے مقامی افراد نے نکالا اور پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش قبضہ میں کر ورچا کی تلاش شروع کر دی ہے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں