90

سکیورٹی چیکنگ کے دوران احاطہ عدالت میں اسلحہ لے کر داخلے کی کوشش پر ایک ملزم گرفتار

منڈی بہاوالدین :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر
سکیورٹی کے انتظامات سخت ہونے کی وجە سے سکیورٹی چیکنگ کے دوران
احاطہ عدالت میں اسلحہ لے کر داخلے کی کوشش پر ایک ملزم گرفتار،

ملزم کے قبضہ سے ایک پسٹل اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج ،

ملزم مبینہ طور پر مقدمات کی پیشی پر عدالت آرہا تھا، گرفتار ملزم ندیم مقدمہ قتل کا ملزم ہے اور پیشی پر مسلح ہوکر پیشی پرآیا تھا۔
ملزم سے پسٹل 9MMاور 18گولیاں برآمدکی گئی ہیں۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں