102

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، فی لیٹر قیمت میں تین روپے 56 پیسے اضافہ

حکومت نے عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیاہے ، پٹرول کی قیمت میں تین روپے 56 پیسے اضافہ کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے 56 پیسے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 88 روپے 7 پیسے ہو گئی ہے ،ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر دو روپے 62 پیسے اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد قیمت 9 روہے 45 ہو ئگی ہے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت ایک روپے کے اضافے کے ساتھ 65 روپے 30 پیسے مقرر کر دی گئی ہے اس کے علاوہ مٹی کا تیل 6 روپے 28 پیسے مہنگا کیا گیا اور نئی قیمت 76 روپے 46 پیسے ہو گی ۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد سے ہو گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں