88

تھانہ پاہڑیانوالی کےعلاقہ چک جانو خورد سٹاپ پر ہنڈائی اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم 2 افراد انتہائی شدید زخمی ہو گئے

پاہڑیانوالی (عدیل خان چوہدری) چک جانو خورد سٹاپ پر سرگودھا روڈ سڑک کنارے کھڑے ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ گجرات کی طرف سے آنے والی شاہ زور ہنڈائی نمبر LZR 7329زور دار دھماکے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ہنڈائی کا ڈرائیور اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہو گئے جس پر پولیس اور موقعہ پر موجود افراد کا کہنا تھا کہ حادثہ ہنڈائی ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا اور تھانہ پاہڑیانوالی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی پولیس مصروف تفتیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں