41

پھالیہ ، مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں مقدمہ درج

پھالیہ (تحصیل رپورٹر) مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق بھاگٹ پولیس کے ایس ایچ او صفدر حسین کرنانہ نے مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم بلال احمد ولد یار محمد عنایت سکنہ باہو کو مبینہ طور پر پناہ دینے کے الزام میں محمد زبیر ولد محمد عنایت کے خلاف زبردفعہ 212ت پ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ دریں اثناء جبکہ اسی مقدمہ میں مطلوب ملزم صہیب امجد ولد امجد اقبال سکنہ باہو کو پناہ دینے کے الزام میں عادل ولد محمد عنایت سکنہ باہو کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں