31

پھالیہ ، پٹرولنگ پولیس کدھر کی کارروائی، شراب کے نشہ میں دھت ڈرائیور اراور ہیلپر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،

پھالیہ (تحصیل رپورٹر) پٹرولنگ پولیس کدھر کی کارروائی، شراب کے نشہ میں دھت ڈرائیور اراور ہیلپر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی عابد حسین ساہی نے اپنی ٹیم ریاض احمد، عظمت علی، احمد اقبال اور محمد عمران نے دورانِ ڈیوٹی شہزور ڈالہ نمبر STS-1950کو روک کر نشہ میں دھت ڈرائیور سرفراز احمد اور ہیلپر اعجاز احمد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو بوتل شراب برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں