51

پھالیہ ، موضع لک کی رہائشی رشید بیگم کے گھر مسلح ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج

پھالیہ (تحصیل رپورٹر) موضع لک کی رہائشی رشید بیگم کے گھر مسلح ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات رشید بیگم دختر محمد اکرم ساکن لک کے گھر تین نامعلوم افراد نے ڈکیتی کی واردات میں نقدی 1لاکھ 46ہزار روپے، موبائل فون 4عدد اور لاکھوں روپے مالیت کا سونا گن پوائنٹ پر چھین لیا۔ پھالیہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں