132

ملک وال سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے نائب صدر اور ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل

بریکنگ نیوز / مسلم لیگ ن کی شہر میں سے اہم وکٹ گر گئی

ملک وال سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے نائب صدر اور ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل مورخہ 10 جنوری بنی گالہ میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شیمولیت کا اعلان کریں گے.
اصغر یعقوب سندھو نہایت مخلص اور اچھے کارکن ہیں اور مسلم لیگ ن کے لیے لازوال اور انتھک محنت کر چکے ہیں اور ایک منجھے ہوئے سیاسی ورکر کے طور پر منفرد مقام رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں