80

اظہر گوندل ایڈووکیٹ کے بھائی عمران فیصل گوندل کی دعوت ولیمہ،ممتاز شخصیات کی شرکت

منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)چوہدری اظہر اقبال گوندل ایڈووکیٹ آف واسو کے بھائی چوہدری عمران فیصل گوندل کی دعوت ولیمہ مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ۔جس میں ڈاکٹر اعجاز ملک کلاسیفائیڈ میڈیکل سپیشلسٹ و کنوینر سٹیزنز فرنٹ،ارشد ﷲ چیئرمین،چوہدری ذوالقرنین چیئرمین،پیر سید شبیہہ الحسن گیلانی آف بہگام شریف ملکوال،صفدر حیات بوسال ایڈووکیٹ،نوید الحسن شیخو ایڈووکیٹ،عزت رسول ایڈووکیٹ،حافظ اکرام اﷲ تارڑ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،چوہدری امتیاز گوندل حسنانہ،نعیم میکن ایڈووکیٹ،مرزا خالد محمود،راج بختیار گوندل امیدوار پی پی 116،سنی راجپوت،خواجہ شبیر احمد صدرکرٹن کلاتھ ایسوسی ایشن،عدیل بٹ،ریاضت علی گوندل ،تصور عباس گوندل،راجہ محمد ایوب،عرفان نواز رانجھا کالم نگار،مکرم شہزاد گوندل،مرزا رضا مختار،آفاق گوندل،اکرام اﷲ گوندل ایڈووکیٹ،صفدر گوندل،ظہور گوندل،سہیل سندھو،وسیم آصف،قمر نقوی،خاور رگھ،خرم رانجھا،مدثر رانجھا،محمد شفیع زرگر، عامر رسول،جنید اکرام بیگ ،راجہ ذوالفقار علی،خرم شہزاد،عرفان بابر چوہدری،قیصر عباس گوندل،احسن محمود بابا سابق ناظم،قاسم محمود بابا،عمران گجر، ظفر تارڑ،قمر عباس وڑائچ،چاچاشوکت گجر،ساجد گوندل،شوکت ساہی ASI،ساجد کمال قریشی،دیوان عادل،محمد یونس شاہد، جویریہ صدف،دیوان اسد ادریس صدر انجمن تاجران،حسیب گلزار وڑائچ ADLR، سید زین الحسنین ،مدثر بخاری،سرفراز جنجوعہ،صفدر لنگاہ،نعیم قدیر رانجھا،فیاض بھٹی،عامر رانجھا،منور اقبال لنگاہ،سید یاسر عرفان وائس چیئرمین،راشد ساہی،شاہد اقبال گوندل ایڈووکیٹ،ناظم یونس گجر،یاسر حنیف سوہی،نعیم عمران سوہی،مرتضیٰ گوندل ایڈووکیٹ، میاں ساجد علی ،چوہدری نواز رانجھا ایس پی لیگل ریٹائرڈ،چوہدری بشیر احمد گوندل ایڈووکیٹ،کاشف حیات گوندل نمبردار،عمر حیات گوندل نمبردار،عرفان گوندل نمبردار،حاجی اصغر ،مہر جاوید حطار،چوہدری بشارت گوندل ایڈووکیٹ بھلوال،منیر رانجھا ڈائریکٹر این ایچ اے،بابو بشیر احمد،میاں امجد اکرم ،امتیاز احمد گوندل بارموسیٰ،رانا محمد اشرف ایڈووکیٹ،عمر فارو ق قریشی ایڈووکیٹ نائب صدر ڈسٹرکٹ بار،ضیغم مہدی ایڈووکیٹ ،میاں مسعود احمد،چوہدری محمد عامر کرڑ،حاجی منور اقبال بگا،چوہدری نوازش علی بگا،جاوید اختر ورک،اعجاز چٹھہ،غلام رسول ساہی ،قلب حسن گوندل، امتیاز احمد گوندل سابق صدر بار،نو شیرواں عمر تارڑ،نوشیرواں مارتھ ،قیصر عمران ایڈووکیٹ،ناصر بگا،چوہدری حامد ناصر گوندل،غلام مصطفی گوندل ،جعفر علی کھوکھراور شہزاد شوکت گجر سمیت وکلا، میڈیا، ڈاکٹرز، سیاسی وسماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں